Home > اور ویو / تقابلی جائزہ > ضمانتی انشورنس [ آجر ادا کرے گا]

اور ویو / تقابلی جائزہ

ٹائپ کے لحاظ سے ای پی ایس کی چار بڑی انشورنس

ضمانتی انشورنس [ آجر ادا کرے گا]
تنخواہ ملنے کی ضمانت [ زیادہ سے زیادہ 2،000،000ووان سٹینڈرڈ لیبر معاہدے میں بیان ہے اور انتظامی اور تنخواہ کے لحاظ سے تبدیل ہوتی ہے

ضرور کروانی ہے

  • 1. آجر یا وہ فیکٹریاں جہاں 300 سے کم ملازم کام کرتے ہوں۔
  • 2. آجر یا وہ فیکٹریاں جو اجرت کی ادائیگی کےضمانتی قانون کے تحت نہ رجسٹر کرائی گئی ہوں۔

درخّواست دینے کا دورانیہ

  • لیبر کنٹریکٹ کے اطلاق کے 15 دن کے اندر انشورنس کروانی ہے۔

درخوّاست دینے کے لئے کاغذات

  • لائسنس کی کاپی اور پرمٹ بانڈزدرخوّاستی فارم کی کاپی

غیر ملکی ورکرز کی رقم ادائیگیs

  • عدم اداءیگی والی تنخّواہ کے بارے میں وزارت محنت کو بتایا جاتا ہے اور اصل حقائق کے بارے میں تصدیق کی جاتی ہے۔۔۔۔تنخواہ کی تاخیر در تاخیر کی وجہ سے لیبر معادہ ختم کر کے کام کی جگہ تبدیل کرلی جاتی ہے۔۔۔۔رقم کی وصولی کا اندراج سیول گارنٹی انشورنس کمپنی میں کروایا جاتا ہے۔۔۔۔سیول گارنٹی انشورنس کمپنی سے رقم کی ادائیگی کی جاتی ہے۔

رقم کی واپسی [آجر کے لئے]

  • اگر معاہدہ ختم کرلیا جائے غیر ملکی ورکرز کی وجہ سے جیسا کے کام کی جگہ سے بھاگ جانا یا واپس چلے جاناوغیرہ ، بغیر تاخیر تنخواہ انشورنس جمع رقم کی وصولی کی دع جائے گی انشورنس پر مییم نکالنے کے بع ※ اپنی سفارشات سیول گارنٹی انشورنس کمپنی میں رقم واپسی سفارش فارم ، پاسپورٹ یا پھر غیر ملکی رجسٹریشن کارڈ مہر ، مہر سرٹیفکیٹ کے ساتھ جمع کروائی جا سکتی ہے۔