Home > اور ویو / تقابلی جائزہ > انخلائی انشورنس [آجر ادا کرے گ

اور ویو / تقابلی جائزہ

ٹائپ کے لحاظ سے ای پی ایس کی چار بڑی انشورنس

نخلائی انشورنس [آجر ادا کرے گا]
ہر ماہ رقم جمع کی جائے گی جو کہ ریٹارمنٹ رقم کی صورت میں لے گی۔ اسکی کٹوتی لیبر معاہدے میں تنخواہ کے مطابق ہوگی۔ انشورنس کا پر مییم = ریٹارمٹ انشورن رقم

لازمی کروانی ہے

  • ایسے آجر جن کے پاس غیر ملکی ورکرکی ملازمت 1سال سے زیادہ اور وہاں پر کام کرنے والوں کی تعداد 5 ورکرز سے زیادہ ہو۔

درخّواست دینے کا دورانیہ

  • لیبر معاہدہ کے اطلاق کے 15 دن کے اندر انشورنس کروانی ہے

روری کاغذات

  • انشورنس معاہدے کی ایک کاپی ، آٹو میٹک ویڈڈرال درخّواست کے فارم کی ایک کاپی ، بینک پاس بک کی ایک کاپی ، جو کہ آجر یا پھر کارپوریشن کے نام ہو۔

رقم کی واپسی [ آجر کے لئے]

  • اگر غیر ملکی ورکر بھاگ جائے یا پھر ایک سال سے کم عرصہ کام کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آجر کو چاہِیئے کہ وہ ملازمت تبدیلی کا درخواست فارم جاب سینٹر میں جمع کروائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رقم کی وصولی کی درخواست فارم سام سنگ اینڈ مارئین انشورنس کمپنی کو جمع کروایئے۔*رقم کی واپسی [ غیر ملکی ورکر کیلیئے]
  • 1. ایک فیکٹری میں مسلسل ایک سال کام کرنے کے بعد غیر ملکی ورکر اپنے گھر جا رہا ہو[بغیر کام چھوڑے] تو وہ غیر ملکی ورکر روانگی پروگرام کا تصدیقی فارم جاب سینٹر میں جمع کروائے۔۔۔۔۔۔رقم کی وصولی کی درخّواست کا فارم سام سنگ اینڈ مارئین انشورنس کمپنی میں جمع کروائے۔
  • 2. اگر ایک سال سے زیادہ عرصہ والی جگہ تبدیل کرے : غیر ملکی ورکرز کام کی جگہ کی تبدیلی کی درخّواست کا فارم جاب سینٹر میں جمع کروائے۔۔۔غیر ملکی ورکر رقم کی وصولی کی درخّواست کا فام سام سنگ اینڈ مارئین انشورنس کمپنی میں جمع کروائے۔