Home > سپورٹ / مدد > عارضی طور پر قیام کرنے میں انتظامی مدد کیا ہے؟

سپورٹ / مدد

عارضی طور پر قیام کرنے میں انتظامی مدد کیا ہے؟

دورانیہ قیام رہنمائی کیا ہے دوران قیام رہنمائی میں عملی اور دوسری چیزوں کے بارے میں باہمی گفتگو سے آجر اور ورکرز کو رہنمائی دی جاتی ہے۔ تا کہ ایک ورکر جلد از جلد اپنے آپ کو اس نئے ماحول میں ایڈجسٹ کر سکے

اصل مقصد

  • آجر حضرات اور غیر ملکی ورکرز دونوں کو کام میں درپیش مسائل پر اعتراضات اور ان کے حل میں مشاورت اور کاروباری تعلقات کی فضاء بحال کرنا

یا مدد کی جاتی ہے

  • کام کی جگہ پر پونے والے مسائل کے بارے میں باہمی گفت وشنید اور ان کا حل گھریلو مسائل میں مشاورت ، رہنمائی ، ایڈجسمنٹ ، دشواری، زبان، جنسی زیادتی ، ہیومن راہٹس کی خلاف ورزی اور مجرمانہ انداز،کوریا میں قیام کے دوران سول کیسز
  • انتظامی رہنمائی سروس کسی بھی کام کے لئے درخواستی عمل یا قانون کے مطابق کسی عمل میں رپورٹ یا اندراج کا طریقہ کار
  • انخلائی رہنمائی ایسے غیر ملکی ورکرز جن کے قیام کا دورانیہ ختم ہوگیا ہو، چھٹی کے لئے جانا یا پھر اپنے کوریا میں قیام کے وقت سے پہلے جانے پر
  • صنعتی حادثے یا آفات کی صورت میں رہنمائی حادثے کی تحقیق میں مدد کی فراہمی ، اصل حقائق کی تحقیق میں اصل جگہ پرجانا ، ذمہ دار لوگوں سے بات چیت ، انشورنس رقم کی وصولی میں مدد ، آپ کی قیمتی اشیاء کی حفاظت ، کفن دفن اور
  • ڈیڈ باڈی کو بھجوانے کی رہنمائی شامل ہیں
  • زبان کی رہنمائی کام کی جگہ پر ترجمہ اور ضرورت پڑنے پر باہر بھی ترجمہ کی سہولت فراہم کی جاسکتی ہے

مدد کی سہولت لینے کے لئے

  • ایچ آر ڈی کوریا کے لوکل آفس میں کال کریں[0071-1577]

دورانیہ قیام مینجمنٹ کا طریقہ کار

  • 1. سہولت کے لئے درخواست
  • 2. بات چیت حقائق کی تحقیق
  • 3. نتائج کا موازنہ
  • 4. متعلقہ انتظامیہ کو سفارشات پیسش کرنا
  • 5. نتائج

فیساس کام کی کوئی فیس نہیں ہے