Home > نوکری کی درخواست دینے کاطریقہ کار > اختتام معاہدہ مزدوری

نوکری کی درخواست دینے کاطریقہ کار

بنیادی لیبر معاہدے پر دستخط

بنیادی لیبر معاہدہ

  • بنیادی لیبر معاہدہ اس وقت ملتا ہے جب ایک آجر اور ایک غیر ملکی ورکر اس پر اتفاق رائے سے دستخط کرتے ہیں
  • غیر ملکی ورکر کے لئے
    • - لیبر معاہدے کے نقاط
    • - لیبر معاہدے کو وقت
    • - کام کرنے والی جگہ اور اس کی وضاحت
    • - کام کرنے کے اوقات ، وقفہ اور چھٹی والے دن کی تفصیل
    • - تنخّواہ کے بارے میں معلومات ، تنخواہ کب اور کیسے ملے گی
  • اور دوسرے معاملات شرائط جوکہ آجر اور غیر ملکی ورکر کے درمیان پیش آتے ہیں۔
  • پروبیشن دورانیہ یا کام کرنے کا طریقہ دیکھنے کا دورانیہ ، زیادہ سے زیادہ 3ماہ ہو سکتا ہے۔

لیبر معاہدہ کیسے بنتا ہے۔

  • جب کوئی آجر کسی غیر ملکی ورکر کو انتخاب کرتا ہے تو یہ بنیادی لیبر معاہدہ اس غیر ملکی ورکر کو بھیجنے والے ادارے یعنی [او۔ای۔سی] کو ایچ آر ڈی کوریا سے فارورڈ کردیا جاتا ہے۔
  • غیر ملکی ورکر کے ملک سے کوریا بھیجنے والا ادارہ یعنی [او۔ای ۔سی ]اس معاہدے کی تفصیل سے ورکر کو آگاہ کرتی ہے اور پھر ورکر کے جواب ملنے پر کوریا میں ایچ آر ڈی کو اطلاع کرتی ہے۔

لیبر معاہدہ کرنے والے شخص کے لئے نوٹس

  • اگر لیبر معاہدہ ورکر کی طرف سے کسی وجہ سے منسوخ ہو تو وہ ورکر نوکری کی درخواست سی پی ایس روسٹر کے لئے جمع کرواسکتا ہے۔
  • اگر ایک ورکر لیبر معاہدہ میں دی گئی جاب کی نوعیت سے مطمن نہیں تو ہو صرف ایک دفعہ لیبر معاہدہ سے انکار کرے تو وہ 1سال تک روسٹر سے خارج ہوجائے گا۔