Home > اور ویو / تقابلی جائزہ > انخلائی اخراجاتی انشورنس[غیر ملکی ورکر کروائےگا

اور ویو / تقابلی جائزہ

ٹائپ کے لحاظ سے ای پی ایس کی چار بڑی انشورنس

انخلائی اخراجاتی انشورنس[غیر ملکی ورکر کروائےگا]

درخواست کی مدت

  • لیبر کنٹریکٹ کے اطلاق کی تاریخ کے 80 دن کے اندر کروانی ہے

انشورنس کی فیس

  • [کیٹگری 1] چین، فلپائن ، انڈونیشیا ، تھائی لینڈ ، ویت نام : 400،00ووان
  • [کیٹگری 2] منگولیا ، کرغستان وغیرہ 500،000ووان
  • [کیٹگری3] سری لنکا : 600،000ووان ※ انشورنس ہوائی جہاز کے کرایہ کے مطابق تبدیل ہوسکتی ہے۔

درخواست دینے کا طریقہ کار

  • 1. انخلائی اخراجاتی انشورنس کے معاہدہ پر دستخط ملازمت ٹریننگ سینٹرپر
  • 2. انشورنس معاہدے میں لکھے گئے بینک اکاونٹ میں 80دن کے اندر انشورنس کی رقم جمع کروانی ہے جس کا اطلاق لیبر معاہدے کے داخلے کے دن سے ہوتا ہے۔

درخواست کے کاغذات

  • 1-انشورنس معاہدے کی کاپی [ ملازمتی ٹریننگ سینٹر میں دی جانے والی]

رقم کی وصولی کی وجوہات

  • 1. جب آپ کا کوریا میں رہنے کا دورانیہ ختم ہوجائے
  • 2. جب غیر ملکی ورکر کسی ذاتی وجہ سے چلا جائےاور اس کے کوریا رہنے کی مدت ابھی ختم نہ ہوئی ہو [ وقتی انخلاء کے علاوہ ] یا
  • 3. غیر ملکی ورکر اجازت کے بغیر کام کی جگہ چھوڑدے یا پھر حکومت کی طرف سے اسے کوریا چھوڑنے کا حکم دیا جائے

رقم کی وصولی کا طریقہ کار

  • 1. کوریا چھوڑنے کا تاریخ ایک ماہ پہلے ملازمتی سینٹر میں روانگی پروگرام کی تصدیق کا فارم جمع کروانا
  • 2. انشورنس کی رقم وصول کرنے کے لئے ایک درخّواست کی کاپی جمع کروائیں ، ایک بینک کی کاپی جوکہ غیر ملکی ورکر کے نام ہے ایک کاپی شناختی سرٹیفکیٹ کی سام سنگ فائر اینڈ مارئین انشورنس کمپنی لمیٹڈکو