Home > اور ویو / تقابلی جائزہ > فش فامنگ

اور ویو / تقابلی جائزہ

صنعت کا تعارف

فش فامنگ

فہوم

  • اس سے ماہی گیری کے اس کام میں مختلف اقسام کی مچھلیوں ، کرسکٹ کین ، مولا سک اور سبی وبڈ اور دیگر آبی جانوروں اور پودوں کی افزائش نسل کی جاتی ہے۔

어업의 종류

  • ① 어로어업 : 자연적으로 번식되는 각종 자연수산 동식물을 채취 또는 포획
    - 해면어업 : 원양, 근해 및 연안 해역에서 각종 자연수산 동식물을 채취 또는 포획
    - 내수면어업 : 강, 호수, 하천 등의 내수면에서 각종 자연수산 동식물을 채취 또는 포획
  • ② 양식어업 : 각종 수산 동식물을 증식 또는 양식
    - 해수면 양식어업
    - 내수면 양식어업
  • ③ 어업관련 서비스업

پیشے کی وضاحت

  • مہارت نہ رکھنے والاکام جس کے ذریعے سمندر یا دریا میں آنی جانوروں اور پودوں کی نشوونما کی جاتی ہے۔
  • فارمنگ : سی فوڈ فارمنگ ، موتیوں کی فارمنگ ، سمندری جانوراور پودوں کی فارمنگ

کام کے اوقات

  • افزائش کے کام اور اشیاء کی نوعیت کے مطابق کام کے اوقات مختلف ہیں ۔ برائے مہربانی معیاری لیبر معاہدے کو دیکھیں۔ ※ مثلا جیسے او کمپنی کے اوقات صبح 5 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ہیں۔ جیسے کے کمپنی کے اوقات صبح 8 بجے سے دوپہر 5 بجے تک ہیں

اجرت

  • کم سے کم اجرت کو معیاری قانون کے مطابق مقرر کردیا گیا ہے۔ لیکن اضافی اجرت ریٹ دیا جائے گا جیسے اوور ٹائم ۔نائٹ شفٹ اور چھٹی کے دن کام کرنے پر ہر کمپنی کی تجویز کے مطابق معاہدے کی شرائط کے مطابق ادائیگی کی جائے گی۔

وغیرہ وغیرہ

  • تنخواہ کی تاریخ ، رہائش اور کھانا ہر کمپنی کی انفرادی نوعیت پر منحصر ہے ان باتوں کے لئے معیاری لیبر معاہدے پر دستخط کرتے وقت اچھی طرح پڑھ لیں۔