Home > اور ویو / تقابلی جائزہ > ای پی ایس کا تعارف
یہ نظام ان مالکان کیلئےہے جو مقامی ورکرز کی خدمات حاصل کرنے میں ناکام رہے ہوں وہ اس نظام کے تحت قانونی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے غیر ملکی ورکرزکو ملازم رکھ
سکتے ہیں ۔ [ گورنمنٹ یا پبلک آرگنائزیشنز میں ملکیی ورکرزکے انتظامی نظم ونسق کے ذمہ دار ہیں]۔
غیر ملکی افرادی قوت کے انٹخاب اور متعارف کرانے کے عمل میں شفافیت ، اور بدعنوانی سکینڈل سے چھٹکارہ کیلئے احتیاطی تدابیر۔
مستند غیر ملکی افرادی قوت کا انتخاب بمطابق مالکان غرورت
غیر ملکی ورکرز کے انسانی حقوق کا تحفظ
لیبر سے متعلقہ قوانین کا اطلاق مساویانہ جس طرح کورین کو تحفط فراہم کرنے میں معاون ومددگار جیسے لیبر سٹینڈرڈایکٹ ،کم از کم تنخواہ ایکٹ اور انڈسٹریل اینڈہیلتھ ایکٹ