Home > اور ویو / تقابلی جائزہ > ای پی ایس چار بڑی انشورنس کیلئےرہنمائی

اور ویو / تقابلی جائزہ

4بڑی انشورنس ای پی ایس کی رہنمائی

درخواست اور دعوی طریقہ کار برائے چار بڑی انشورنس ماتحت ای پی ایس

  • ایمپلائمنٹ پر سسٹم کی 4بڑی انشورنس کیا ہیں؟ چار انشورنس پالیسیاں [ڈیپارچر گارنٹی انشورنس ،گارنٹی انشورنس،ریٹرن کوسٹ انشورنس اور حادثات انشورنس]غیر ملکی ورکرز اور انکے مالکان لازما خریدیں "دی ایکٹ آن دی ایمپلائمنٹ آف فارن ورکرز، وغیرہ وغیرہ"پر انحصار کرتے ہوئے۔

خریدیں "دی ایکٹ آن دی ایمپلائمنٹ آف فارن ورکرز، وغیرہ وغیرہ"پر انحصار کرتے ہوئے۔

  • ای پی ایس کے تحت 4بڑی انشورنس کی قیم اور فہرست مالکان کو خریدنا ہوگی
  • 사업자 가입하는 보험
    گارنٹی انشورنس ڈیپارچر گارنٹی انشورنس کیٹیگری
    غیر ادا شدہ تنخواہ کیلئے ضمانت چھوٹے اور نومولود پرنس انٹر پرائزز کی ریٹائر منٹ کے وقت ادائیگی کیلئے ذمہ داری کے بوجھ کو کم کرنے کی شکیں تعارف کا مقصد
    ایمپلائرملازم ایمپلائر [ماسوائے 5سے کم ملازمین]ملازم [مالکان ادا کریں گےاگر ملازمین ایک سال سے کم قیام کریں یا ساتھ چھوڑجائیں] انشورنس سے شخص کی وابستگی بیمہ شدہ شخص
    وہ شخص جس نے انشورنس کروانی ہے ایمپلائر [ماسوائے 5سے کم ملازمین]ملازم [مالکان ادا کریں گےاگر ملازمین ایک سال سے کم قیام کریں یا ساتھ چھوڑجائیں] ایمپلائرملازم
    بیمہ فیس ای پی ایس کے مطابق ماہانہ تنخواہ کا 8٫3فیصد فی ملازم 16,000وون سالانہ
    عرصہ درخواست اطلاق 15 یوم بعد از لیبر کنٹریکٹ تکمیل اطلاق 15 یوم بعد از لیبر کنٹریکٹ تکمیل
    انشورنس لینے کا طریقہ کار ریٹائرمنٹ تنخواہ کی مد میں بچت[جب ملازم چھوڑجاتا ہےیا مقام کا ر میں تبدیلی کرنا ہے بغیر کام کیےراہ فراراختیار کرتا ہے جب سے غیر ادا شدہ
    تنخواہ وقوع پزیرہو زیادہ سے زیادہ1200ایم ون
    طریقہ کار دعوی 1) غیر ملکی ورکرز جنہوں نے راہ فراراختیار کیے بغیر ایک سال سے زیادہ عرصہ کام کیا ہو[بغیر تبدیلی کام کار یا روانگی]
    - درخواست دعوی
    - بینک پاس بک کی کاپی[لازما اپنے نام پر]
    - پاسپورٹ کی کاپی یا غیر ملکی رجسٹریشن کارڈ
    2) اگر ملازمین نے ایک سال سے کم عرصہ کام کیاہو یا راہ فراراختیار کی ہو ، تب مالکان دعویدارہونگ
    لیبر انسپکٹر کے محکمہ سے تصدیق ہونے کے بعد



    خلاف ورزی پر قانونی جرمانے غیر ملکی ورکرز ایمپلائمنٹ آرٹیکل 13پر باقاعدہ عمل اور آرڈیننس کا نفاذ آرٹیکل 21، 5 ایم وون سے کم جرمانہ ک غیر ملکی ورکرزایمپلائمنٹ آرٹیکل23پر با قاعدہ عمل اور آرڈیننس کا نفاذ آرٹیکل 27، 15 وون سے کم جرمانہ کا نفاذ
  • غیر ملکی ورکرزنے کروانی ہے۔
    외국인근로자가 가입하는 보험
    کیٹیگری انخلائی اخراجاتی انشورنس حادثاتی انشورنس
    تعارف کا مقصد غیر ملکی اپنے وطن واپسی پر اخراجات[جہازکا کرایہ]اسی بچت سے کام میں لے سکتےہیں۔ غیر ملکی ورکرکو موت یا معذور ہونے پر ، کام والی جگہ چوٹ کے علاوہ
    وہ شخص جس نے انشورنس کروانی ہے ملازم [ورکر] ملازم [ورکر]
    وہ شخص جس کی انشورنس ہوگی ملازم [ورکر] ملازم [ورکر]
    انشورنس کی رقم 400,000سے 600,000وان یک مشت ادائیگی یک مشت ادائیگی [رقم ملنے کا انحصارجنس،عمر اور کوریامیں رہنے کے دورانیہ پر منحصرہے]
    درخواست دینے کا دورانیہ لیبر معاہدہ کے 80دن بعد طلاق لیبر معاہدہ کے 15دن بعد طلاق [ ویری فائی کیا جاتا ہے 15 دن یا پھر 80 دن بعد ]
    انشورنس لینے کا معاملہ تمام ٹوٹل رقم ادا کی جاتی ہے جب غیر ملکی ورکر اپنے ملک واپس جاتا ہے[عارضی جانے کے علاوہ] نوکری[کام]والی جگہ کے علاوہ موت یا آفات کی صورت میں
    • - زخمی ہونے پر : زیادہ دے زیادہ 30لاکھ کورین وان
    • - بیماری کی صورت میں : زیادہ سے زیادہ 15لاکھ کورین وان
    انشورنس لینے کا طریقہ کار جاب سینٹر سے کوریا چھوڑنے کی تصدیقی سرٹیفکیٹ لینے کے بعد

    - انشورنس کلیم کی درخواست

    - بینک پاس بک کی فوٹو کاپی

    - پاسپورٹ اور غیر ملکی رجسٹریشن کارڈ کی فوٹو کاپی

    • - انشورنس لینے کیلئے درخواست
    • - حادثے کی صورت میں:میڈیکل سرٹیفکیٹ
    • - موت کی صورت میں:میڈیکل دیتھ سرٹیفکیٹ
    • - فیملی ورفیکیشن[موت کی صورت میں]
    • - فیملی کا تصدیقی سرٹیفکیٹ[سفارت خانہ سے تصدیق شدہ]
    • - اٹارنی لیٹر(موت کی صورت میں )
    • - پاسپورٹ اور غیر ملکی رجسٹریشن کارڈ کی کاپی
    • - بینک پاس بک کی ایک کاپی
    خلاف ورزی پر قانونی جرمانے غیر ملکی ورکرز ایمپلائمنٹ آرٹیکل 15پر باقاعدہ عمل آرڈنینس آرٹیکل 22 پابندی نہ کرنے والوں پر 1لاکھ سے کم جرمانہ لگتا ہے غیر ملکی ورکرز ایمپلا ئمنٹ آرڈنینس 23پر باقاعدہ عمل اور آرڈنین کا نفاذ آرٹیکل 28پانچ لاکھ وان سے کم جرمانے کا نفاذ