Home > نوکری کی درخواست دینے کاطریقہ کار > کورین لینگویج کا امتحانEPS

نوکری کی درخواست دینے کاطریقہ کار

3نوکری کی درخواست کا طریقہ

ای پی ایس کورین زبان کا امتحان

  • *کے ایل ٹی ای پی ایس کے لئے اہلیت عمر کی حد 18 تا 39 سال
    درخواست د ہندگان کے لئے ضروری ہے کہ وہ عدالت سے قید کے سزا یافتہ نہ ہوں یا کسی بڑی سزا کے مجرم نہ رہے ہوں۔
  • درخواست دہند گان کے لئے ضروری ہے کہ وہ جنوبی کوریا سے جلاوطن ہونے کا کوئی ریکارڈ نہ رکھتے ہوں۔
  • درخواست دہند گان کے لئے ضروری ہے کہ پاکستان سے بیرون ملک روانگی کے لئے ان پر پابندی نہ ہو۔
  • ایسے اشخاص جو دونوں ملکوں کی مطلوبہ اہلیت کے معیار پر پورا اترتے ہوں۔

کے ایل ٹی ای پی ایس کا نفاذ

  • کے ایل ٹی ای پی ایس کا نفاذ ہر ملک کے روسٹر کے اوپر قابل قبول ورکر کی تعداد ااور متوقع ختم ہونے پر وقت پر منحصر ہے۔
  • کے ایل ٹی ای پی ایس کے نفاذ کا مخصوص پروگرام اس کے نفاذ سے پہلے مطلع کیا جاتا ہے۔

کے ایل ٹی ای پی ایس کے امتحان کے سوالات

  • لیسنگ [25سوالات] اورریڈنگ [25سوالات] [اورٹوٹل امتحان کا وقت 70منٹ]
  • کے ایل ٹی ای پی ایس امتحان کے سوالات کی کتاب : کمپیوٹر سے اس ایڈریس پر جا کر ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔(http://eps.hrdkorea.or.kr)

امتحان میں پاس ہونے والوں کا اعلان

  • کیسے اعلان کیا جاتا ہے
    • - نتائج کا اعلان ویب پیج پر کے ایل ٹی- سی پی ایس کے انعقاد کے بعد مخصوص دن میں کیا جاتا ہے۔
      ※ Home page address :http://eps.hrdkorea.or.kr, http://epstopik.hrdkorea.or.kr
    • - نتائج اس ملک کی افرادی قوت بیرون ملک بھیجنے والے ادارے [او۔ای۔ سی ] کو بذریعہ پوسٹ ارسال کر دیئے جاتے ہیں
  • کون لوگ کامیاب قرار پائیں گئے : ایسے امیدوار جو اس امتحان میں 80نمبر لیں گئے ٹوٹل 200نمبروں میں سے
  • کے ایل ٹی ای پی ایس کے پاس ہونے والوں کو قابل قبول دورانیہ امتحان کے نتائج کی تایخ سے لے کر 2سال کے عرصے تک

وغیرہ وغیرہ

  • اگر چہ امیدوار امتحان پاس کرلے اس کی کوریا میں نوکری ملنے یا تاخیر ہونے یا نہ ملنے کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے ۔ یہ امتحان صرف آپ کو کوریا میں نوکری کے لئے درخواست دینے کا مستحق بناتا ہے۔
  • ※ Reference (summary of employment procedure)
    • 1. کے ایل ٹی ایس کا پاس کرن
    • 2. نوکری کی درخواست
    • 3. نوکری کی درخواست
    • 4. غیر ملکی ورکر کا انتخاب
    • 5. نوکری