Home > سپورٹ / مدد > ف ا ق

سپورٹ / مدد

FAQ

اگر کام کی جگہ تبدیل ہوتی ہے جو ایمپلائمنٹ پرمٹ کے تحت ہوتی ہے کیا اس میں کام کی جگہ کا شمار کیا جاتا ہے؟

  • جب ایمپلائمنٹ پرمٹ کا اجرا ہوتا ہے اور آجر اور آجیر کے مابین روزگار کا معائدہ ہوتا وہ تیار کر کے اس پر عملدرآمد کو بقینی بنانا اور, غیر ملکی کارکن کے قانون کے آرٹیکل 25 پیراگراف1 کے مطابق کام کی جگہ(کمپنی) کو تبدیل کرنے کا تعین کیا جاتا ہے

D-3 سے E-9 ویزا میں تبدیل ہونے والے غیرملکی کارکن کو دیکھا جاتا ہے کہ اس نے ایمپلائمتٹ کے قانون کے تحت اجازت لی ہے یا نہیں

  • 1 جون 2007 امیگریشن قانون کے تحت D-3 ویزا کا سٹیٹس کوریا میں قیام کا سٹیٹس ہے ایسے تمام ممالک جنکا کورین حکومت کے ساتھ کارکن کا معائدہ (MOU) ہے ان کے کارکنان کا E-9 ویزا کے بعد پرانا سٹیٹس ختم ہو گیا ہے۔ بمطابق ورکرایمپلائمنٹ قانون

کیا ایک آجر کیطرف سے جسمانی حملہ کرنے کی صورت میں کارکن کو کمپنی تبدیل کرنے کی اجازت ہے؟

  • ‏غیر ملکی کارکن کے فانون کے آرٹیکل 25 پیرا گراف 1 کے تحت کارکن کو کمپنی منتفلی کی اجازت ہے اگر اس پراسطرح حملہ کا ذمہ دار آجر ہو
  • ایک غیر ملکی کارکن کے کام کرنے کے حالات ناسازگار ہونا جسمیں اسکی کوئی کوتاہی کا ذمہ داروہ نہ ہوایسی صورت میں غیر ملکی کارکن کو کام کی جگہ (کمپنی) کی اجازت ہے

ایک غیر ملکی کارکن کی بیماری کی صورت میں ایک سے کسی دوسری کمپنی میں منتفلی کی اجازت ہے؟

  • مندرجہ بالا حالات میں کارکن کی بیماری کی کیفیات کی تصدیق ڈاکٹر کی رپورٹ میں جیسے جلدی بیماری جس میں جلد خشک ہو کر پھٹنے لگتی ہے xerodermatic، ایسی صورت میں بیماری کے مزید بڑھنے کے امکانات ہوتے ہیں, اور جس میں ماہی گیری کی فطرت کے مطابق ایسے خطرات جیسے سمندری ہواو پانی ہو بیماری بڑھنے کے امکانات ہوں سے بچنا چاہیے ایسے حلات میں سمجھ جانا چاہیے کہ اس شخص کا مزید اس صنعت میں رہنا مشکل ہے, ماہی گیری کی صنعت سے کسی دوسری صنعت میں منتقلی ممکن
  • ماہی گیری کی صنعت سے دوسری صنعت میں منتقلی صرف زراعت اور مویشی پالنے کی صنعت میں ممکن
  • ※ متعلقہ بالا صورتحال میں میں غیر ملکی کارکن کے کام کی منتقلی اسی صورت میں ممکن ہے جب اسکی بیماری کی مکمل تصدیق ہو جائے

کیا ایک کارکن جو ایک صنتکاری سے کسی دوسری صنعت (زراعت و مویشی پالنا، ماہیی گیری) میں گیا ہے وہ واپس صنتکاری میں آ سکتا ہے؟

  • ایک غیر ملکی کارکن کوریا آنے کے بعد کام کی جگہ (کمپنی) منتقلی کی درخواست دے سکتا ہے؟ صنتکاری کے علاوہ زراعت و مویشی پالنا، ماہیی گیری، تعمیراتی صنعت میں منتقلی درخواست کی صورت میں صنعت کاری سے درسری صنعتوں میں منتقلی ممکن ہے اگر کسی معقول وجہ کی منتقلی کی درخواست کیصورت میں صنعت کاری سے دوسری صنعتوں میں منتقلی ممکن

کیا ایسے غیر ملکی کارکن کیلیے کوئی رہنمائی جسکا منتقلی کا ایک ماہ کا عرصہ گزر گیا ہو اسلیے کہ اسے اسکے بارے میں معلومات نہیں تھیں

  • روزگار سینٹر ایسی صورتحال میں جبکہ آجر نے روزگار سینٹر میں رپورٹ کر دی ہو ورکر کو ہدایات جاری کرتا ہے, کام کی تبدیلی کیلیے تبدیلی درخواست پر غیر ملکی کارکن کی ایک ماہانہ بنیاد پر فہرست مرتب جاتی کی جاتی ہے جو لوگ تبدیلی درخواست کیلیے درخواست دیتے ہیں کام چھوڑنے کے ایک ماہ کے اندر اسکی کام منتقلی کے انتظام کیے جاتے ہیں

ایسے غیر ملکی کارکن جو کام چھوڑنے کے ایک ماہ میں دوسرا کام نیا کام حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں کو‏ئی مدد ہو سکتی ہے؟ (غیر ملکی کارکن جو کام تلاش کرنے میں ناکام رہا ہو)

  • غیر ملکی کارکن جو 3 ماہ میں نیا کام (کام منتقلی) میں ناکام رہا ہو یا 3 سال یا 4سال 10 ماہ کا قانونی عرصہ مکمل ہو گیا ہو انھیں لازما"اپنے ملک واپس جانا ہو گا

کام کی تبدیلی کی خدمات لیے بغیر اور بغیر بتائےکام چھوڑنے کا نتیجہ ملازمت کے خاتمے کی صورت میں ہو سکتا ہے

  • ورکر کے بغیر اطلاح کے کمپنی چھوڑنے کیصورت میں وہ ورکر جو کام کے دوران کسی حادثہ کا شکار ہوا ہے اور اب کام کرنے قابل نہ ہےاور اسکے علاج کیلیے منظوری دے دی گئی ہو ایک درخواست جس میں ورکر کے حالات بارے مکمل آگاہی ہو امیگریشن کودی جاتی ہے جب کمپنی منبقلی کی درخواست دی جائے کارکن کےغیر قانونی کاغذات (آی ڈی کارڈ، پاسپورٹ) کو قانونی کرنے کے طریقہ کارکے انتظامات