Home > ذمہ داری حقوق اور احساس کی > قانونی حقوق

ذمہ داری حقوق اور احساس کی

قانونی حقوق

قومی لیبر تعلق ایکٹ درخواست

  • قومی لیبر تعلق جیسے لیبر سٹینڈرڈایکٹ ، کم سے کم اجرت ایکٹ ، صنعتی حفاظت اور ہیلتھ ایکٹ غیر ملکی ورکرز کو برابر تحفظ فراہم کرتےہیں جیسا کہ ایک کورین کو۔
  • ان حقوق کا استعمال ورکنگ کنڈیشن ایمپورمنٹ ڈیپارٹمنٹ اور لیبرری لیشن کمیشن سے کروایا جاسکتا ہے غیر قانونی ایکٹ کے مطابق اگر آجر کا سلوک اچھا نہیں یا لیبر معاہدے کی خلاف ورزی یا پھر بغیر وجہ کے ورکر کو نکالنا۔
  • اگرچہ نیشنل ری لیشن ایکٹ کا اطلاق ان آجروں پر نہیں ہوتا جو ذاتی دیکھ بھال کے لئے ملازم رکھتے ہیں[ یہ قانون غیر ملکی اور کورین دونوں پر یکساں لاگو تا ہے]۔
  • اس مدمیں سٹینڈ رڈ لیبر ایکٹ کا اطلاق وقت کے اوقات ۔ چھٹی ۔ وقفہ غیر ملکی ورکرز پر نہیں ہوتا جو زراعت اور اسٹاک بریڈنگ اور ماہی گیری کے شعبے میں کام کرتے ہیں۔ [ یہ قانون غیر ملکی اور کورین دونوں پر یکساں لاگو ہوتا ہے]

Legal Rights

لیبر سٹینڈ رڈ ایکٹ
  • - کام کرنے کے معیاری اوقات ایک ہفتے میں 40[44]گھنٹے اور ایک دن میں 8 گھنٹے ہیں مزدور اور آجر کے مابین باہمی اتفاق سے کام کے اوقات کا معاہدہ کیا جاسکتا ہے۔
  • - ورکرز کی اجرت ہر ماہ کے بعد باقاعدگی سے کیش یا پھر بینک اکاونٹ میں لیبر معاہدے میں مقرر کردا تاریخ میں ادا کی جائے گی۔
  • - غیر ملکی ورکرز اپنے اضافی کام ۔ رات کی شفٹ 6:00۔22:00یا چھٹی کے دن کام کی اجرت کے مجاز ہیں[ وہ کمپنیاں جہاں 4سے کم ملازم ہیں اس شرط سے مبرا ہیں]
  • - غیر ملکی ورکر ایک سال سے زیادہ کیسی ایک جگہ پر مسلسل کام کرنے پر سالانہ ریٹارمنٹ معاوضہ حاصل کرسکتا ہے۔[ وہ کمپنیاں جہاں 4سے کم ملازم ہیں اس شرط سے مبرا ہیں]
کم سے کم اجرت
  • غیر ملکی ورکر قانونی طور پر مختص کردہ کم سے کم اجرت سے زیادہ تنخواہ وصول کرنے کا حق دار ہے
صنعتی حادثے کی صورت میں انشورنس کی گنجائش ایکٹ
  • غیر ملکی مزدوردوران کام حادثے یا بیماری کا شکار ہونےکی صورت میں ، علاج ، تنخواہ ، مزدوری اور لواحقین کو معاوضہ وغیرہ حاصل کرنے کا حق دار ہے۔

سوشل انشورنس درخواست

  • صنعتی حادثے کی انشورنس ، نیشنل ہیلتھ انشورنس ، نیشنل پینشن [ باہمی تعاون کی پالیسی]

Discriminative treatment prohibition

  • *غیر اخلاقی رویئے کی ممانعیت ۔ ورکر کے ساتھ غیر اخلاقی رویہ قانون ایکٹ آرٹیکل 22 کے مطابق منع ہے۔[ غیر اخلاقی رویہ ممنوع]
  • اس مدمیں کسی حد تک غیر معیاری رویہ کو ورکر کی گنجائش اور پیداوار کو دیکھتے ہوئے جانا جا سکتا ہے۔

اس مدمیں کسی حد تک غیر معیاری رویہ کو ورکر کی گنجائش اور پیداوار کو دیکھتے ہوئے جانا جا سکتا ہے

  • ملازمت کے دورانیہ کے اصول : ۔ غیر ملکی ورکر کوریا میں چار سال گیارہ ماہ تک ملازمت کرسکتا ہے لیکن اس دوران اپنی فیملی یا کسی اور فرد کو اپنے ساتھ نہیں رکھ سکتا۔عرصہ ملازمت جوکہ تین سال ہے پورا کرنے کے بعد اپنے ملک واپس جانے کے دن سے 6 ماہ تک دوبارہ ملازمت نہیں کرسکتا [ ملازمت ممنوع روانہ] ای پی ایس ایکٹ آرٹیکل 18 کا غیر ملکی ورکر کا ملازمتی ایکٹ دیکھیں]
  • اس مدمیں ملازمتی معاہدے کی مدد کو 2سال میں صرف ایک بار پڑحایا جاسکتا ہے ۔ لیبر کنٹریکٹ رینول کے تحت ورکر چار سال گیارہ ماہ تک ملسل کام کرسکتا ہے۔[ آرٹیکل 18 {2}غیر ملکی ورکر کا ملازمتی ایکٹ]