Home > ذمہ داری حقوق اور احساس کی > 4بڑی سجاجی انشورنس

ذمہ داری حقوق اور احساس کی

4بڑی سوشل انشورنس

4대사회보험
صنعتی حادثاتی انشورنسایمپلائمنٹ انشورنس کروانے کا مقصد
- وہ کمپنیاں یا کاروباری ادارےجو ایک سے زیادہ ریگولر ملازم رکھتے ہیں صنعتی حادثاتی انشورنس ، ملازمتی انشورنس : تعمیراتی کام جوکہ
- 200,000,000ووان سے زیادہ تعمیراتی خرچ [مستثناء : ایسی کمپنیاں جو 4یا اس سے کم ملازم رکھتی ہوں۔زراعت ، جنگلات ، ماہی گیری اور گھر یلو ملازم سروس کی صنعت]'
ہیلتھ انشورنس
ہیلتھ انشورنس کروانے کا مقصد
ضروری اطلاق ہے اس کے لئے نیشنل ہیلتھ انشورنس ایکٹ دیکھیں
نیشنل پینشن کروانے کا مقصد
ان کا اطلاق ان ممالک کے ورکرز پر ہوتا ہے جن ممالک میں ان کا اطلاق پالیسی کے لحاظ سے ضروری ہے
درخواست کا معیار ملک کے لحاظ سے
- انڈونیشیا ، فلپائن ، سری لنکا ، تھائی لینڈ : ضروری اطلاق ممالک
- اطلاق سے مستثناء ۔ [اگر اپنے ملک میں لے رہے ہیں تو مستثناء ہوسکتے ہیں]
- چین ، منگولیا ، ازبکستان مستثناء ہونے کے لئے پے منٹ سرٹیفکیٹ میں فیکس کے ذریعے بھیج سکتے ہیں۔ وہ ممالک جن پر اطلاق نہیں ہوتا ۔ ویت نام ، کمبوڈیا ، پاکستان ، بنگلہ دیش ، نیپال ، برما
اکھٹی اس شخص کے ورثا کو ادا کردی جاتی ہے
- اس کا اطلاق صرف انشورنس کروانے والے ممالک پر ہی ہوتا ہے