Home > اور ویو / تقابلی جائزہ > مینو فکچرنگ انڈسٹری

اور ویو / تقابلی جائزہ

صنعت کا تعارف

مینو فکچرنگ انڈسٹری

مفہوم

  • زراعت اور ماہی گیر ی کی صنعت سے خام مواد کو تبدیل کر کے اشیاء تیار کی جاتی ہیں

شعبے کی وضاحت

  • غیر ملکی وکرز کھانے اور پینے تمباکو ، لکڑی اور لکڑی کی اشیاء ، پلپ ، کاغذ اور کاغذ کی اشیاء ، کیمل کمپاونڈ اور اشیاء بجلی کے پرزہ جات ، ویڈیو اور آڈیو کے پرزہ جات مشینیں ، لوہے کی صنعت ، گاڑیاں اور بڑے ٹریلرز اور متعلقہ اوزار اور حصے ، پرزے اور کئ دوسری گاڑیوں کی صنعت کی پیداوار کے مطابق تیار کرتے ہیں۔

کام کرنے کے اوقات کار

  • مینو فکچرنگ میں کام کے اوقات صبح 9 سے شام 6 بجے تک ہیں لیکن کام کی نوعیت پر ایک یا دو یا پھر تین گھنٹے زیادہ کام بھی ہو سکتا ہےاگر چہ مینو فکچرنگ میں کام کی نوعیت سے مختلف ہے اس کیلئے لیبر معاہدہ کی تفصیل غو ر فرمائیں۔

اجرت

  • کم سے کم اجرت کو لیبر معاہدہ کے اندر مقررکردیا گیا ہے لیکن اضافی اجرت ریٹ دیا جائے گا جیسے اوور ٹائم ، نائٹ شفٹ اور چھٹی کے دن کام کرنے پر ہر کمپنی کی تجویز کے مطابق معاہدے کی شرائط کے مطابق ادائیگی کی جائے گی۔

وغیرہ وغیرہ

  • تنخواہ کی تاریخ ، رہائش اور کھانا ہر کمپنی کی انفرادی نوعیت پر منحصر ہے ان باتوں کے لیَئے معیاری لیبر معاہدے پر دستخط کرتے وقت اچھی طرح پڑھ لیں۔