Home > سپورٹ / مدد > بحفاظت ملک واپسی پروگرام کیا ہے؟

سپورٹ / مدد

ملک واپسی پر مدد کا پروگرام

خوشی خوشی واپسی پروگرام ایچ آرڈی کوریا ایسے غیر ملکی ورکرز کی ہیپی ریڑن پروگرام کے زریعہ مدد کرتا ہے جن کا کوریا میں رہنے کا دورانیہ ختم ہوچکا ہوتا ہے تا کہ وہ لوگ واپس آکر ایک کامیاب زندگی گزاریں۔

Happy Return Program
ملک واپس آنے کے بعد ملک واپس آنے سے پہلے
  • ملک واپس آنے سے پہلے
  • ہیپی ریٹرن پروگرام کی پیشکش کا انعقاد
  • ملک واپس جانے والے ورکروں کے لئے اپنا کاروبار شروع کرنے کے لئے مہارت کی ٹریننگ
    • - ملک واپس آنے والوں کے لئے کام کی فراہمی(http://eps.hrdkorea.or.kr)
  • انشورنس کی رقم کی وصولی [طلبی]
    • - انخلائی ضمانتی انشورنس ، انخلائی اخراجاتی انشورنس
  • ملک واپس آنے کے بعد
    • - ملک واپس آنے والوں کے لئے ان کے مطابق جاب
  • اچھے آجروں کے پاس اچھی نوکریوں کا پہلے سے انتظام اور اچھے ورکروں کا آجروں کے
    • - لئے انتظام ملک واپس آنے والے ورکرز کا آپس میں رابطہ ، واپس آنے والے ورکرز کی ٹریننگ کروانا، رابطے کے لئے انٹرنیٹ کا استعمال ، کورین نیوز لیٹر کا ایشو کروانا، ان کی ٹریننگ کے لئے لیکچر کروانا۔