Home > اور ویو / تقابلی جائزہ > حادثاتی انشورنس [ غیر ملکی ورکر نے کروانی ہے]

اور ویو / تقابلی جائزہ

ٹائپ کے لحاظ سے ای پی ایس کی چار بڑی انشورنس

حادثاتی انشورنس [ غیر ملکی ورکر نے کروانی ہے]

جن لوگوں

  • *غیر ملکی ورکر ز جوکہ غیر ہنر مند ملازمتی ویزے ای – نائن پر کوریا میں داخل ہوتے ہیں

درخوّاست دینے کا دورانی

  • لیبر کنٹریکٹ کے اطلاق کے 15دن کے اندر انشورنس کروانی ہے

انشورنس کی رقم

  • موت یا بیماری کی صورت میں وزارت محنت [منسٹری آف لیبر ] کا وزیر رقم کا اعلان کرے گا

درخواست دینے کا طریقہ کار

  • ملازمی ٹریننگ سینٹر میں معاہدے پر دستخط کریں اور فیس ادا کریں[یہ اداکی گئ رقم تین سال تک ہے]

رپورٹ و جوہات رقم کی وصولی کے لئے

  • جب کوئی غیر ملکی ورکر زخمی یا پھر مر جائے توآجر کو ایم او ایل کے ملازمتی سینٹر میں غیر ملکی ملازمت کی تبدیلی کی درخواست جمع کروانی ہوگی

رقم کی وصولی کا طریقہ کار

  • 1. غیر ملکی ورکر کی بیماری حادثہ کی صورت میں سام سنگ فائر اینڈ مارئین انشورنس کمپنی میں رقم کی وصولی کی درخواست دیں
  • 2. کسی حادثے کی وجہ کے بغیر موت واقع ہونے پر سام سنگ فائر اینڈ مارئین انشورنس کمپنی میں رقم کی وصولی کے لئے درخّواست دیں [ اس شخص کی فیملی خود درخواست دے تو بہتر ہے]

ضروری کاغذات

  • کلیم کاغذات کی ایک کاپی ، ایک پاسپورٹ اور غیر ملکی رجسٹریشن کارڈ کی فوٹو کاپی ، ایک بینک پاس بک کی فوٹوکاپی [غیر ملکی ورکر نے اپنے علاوہ کسی اور کو دیئے گئے اختیار ات یا پھر مرنے والے کا دستخط