Home > نوکری کی درخواست دینے کاطریقہ کار > ابتدائی تربیت

نوکری کی درخواست دینے کاطریقہ کار

کوریا جانے سے پہلے ٹریننگ

کون لوگ یہ ٹریننگ کریں گے غیر ملکی ورکرز جو کورین آجر کے سالیبر معاہدہ کرتے ہیں

  • کوریا جانے سے پہلے ٹریننگ کا دورانیہ

کوریا جانے سے پہلے ٹریننگ

  • 45گھنٹے ایسے ورکر کے لئے جو [ کام کا معیاردیکھنے کا دورانیہ] کے زمرے میں نہیں آتے

کوریا جانے سے پہلے ٹریننگ کے نقط

  • کورین زبان کی تعلیم
  • کورین ثقافت کی سمجھ
  • صنعتی بنیادی حفاظت کا سمجھنا
  • ایمپلائمنٹ پرمٹ کا سمجھنا

کوریا جانے سے پہلے ٹریننگ کی جگہ

  • کوریا جانے سے پہلے ٹریننگ پبلک انسٹویٹس میں کروائی جا سکتی ہے جو کہ حکومتی بجٹ پر ہوتے ہیں
  • وہ جگہ جہاں پر یہ ٹریننگ کروائی جائے اس کی اجازت کورین ایم او ایل [وزارت محنت] سے لی جاتی ہے ۔ اور جگہ کی نشاندہی ورکر بھیجنے والے اس ملک کا ادارہ کرتا ہے۔