Home > اور ویو / تقابلی جائزہ > زراعت اور اسٹاک بریڈنگ

اور ویو / تقابلی جائزہ

صنعت کا تعارف

زراعت اور اسٹاک بریڈنگ

مفہوم

  • ایسے مویشی اور پودوں کی نشونما کرتے ہوئے ایسی اشیاء حاصل کرنا جو کہ انسانوں کے استعمال کے لیَے ہیں۔

شعبے کی وضاحت

  • غیر ملکی ورکر آسان کام کے لئے رکھا جاتا ہے اور اس سے آسان کام جیسے فارمنگ وغیرہ کا کام لیا جاتا ہے۔ فصل کی کٹائی: باغ بانی ، کنبی ، پھلوں کی اگائی ، سبزیاں بیج لاگا ناوغیرہ۔ سٹاک بریڈنگ :گائے ، گوشت ، مویشی ، سور ، گھوڑے ، مرغبانی وغیرہ۔, زراعت کا شعب: زرعی اشیاء کا انتخاب اور ڈی ہائٹریشن سے متعلق اشیاء کا استعمال

کام کے اوقات

  • زراعت کے شعبے میں کام کا دورانیہ لچکدار ہے مینوفکچرنگ شعبے کی نسبت ۔ برائے مہربانی لیبر معاہدے پر دستخط کرتے وقت پڑھ لیں۔
  • کام کا دورانی : صبح 9 بجے سے 6 بجے تک [ ایک گھنٹہ وقفے کیساتھ]
  • غیر نظامی : کام کرنے کے اوقات کا اطلا ق کاروبار کی نوعیت اور قسم پر منحصر ہوگا۔

اجرت

  • کم سے کم اجرت کو معیاری لیبر قانون کے مطابق مقرر کردیا گیا ہے۔ لیکن اصافی اجرت ریٹ دیا جائے گا جیسے اوور ٹائم ۔نائٹ شفٹ اور چھٹی کے دن کام کرنے پر ہر کمپنی کی تجویز کے مطابق معاہدے کی شرائط کے مطابق ادائیگی کی جائے گی۔

وغیرہ وغیرہ

  • تنخواہ کی تاریخ ، رہائش اور کھانا ہر کمپنی کی انفرادی نوعیت پر منحصر ہے ان باتوں کے لئے معیاری لیبر معاہدے پر دستخط کرتے وقت اچھی طرح پڑھ لیں۔ * زیادہ ترزراعتی کمپنیاں رہائش اور کھانا مفت فراہم کرتی ہیں مگر ہر کمپنی میں کام کی نوعیت مختلف ہے اس لئے دستخط کرنے سے پہلے معیاری لیبر معاہدے سے رجوع کریں