Home > My Page > Privacy Policy

My page

ذاتی معلومات کے حل کرنے کی پالیسی

March 15, 2013
Korea Employment Information Service

  • کورین ملازمت کے معلومات کا سینٹر غیر ملکی کے ملازمت کے انتظامیہ کے سسٹم کی انٹرنیٹ سروس میں استعمال ہونے والی سبھی ذاتی جانکاری متعلق قانون کے تحت ہوتی ہے، یا معلومات کے موضوع کے ساتھ رضامند ہونے پر ہی اس کو حاصل، رکھا اور استعمال کیا جاسکتا ہے

غیر ملکی کے ملازمت کے انتظامیہ کی سروس ذاتی معلومات کے تحفظ کے قانون کے مطابق جانکاری کے موضوع کی ذاتی معلومات کی حفاظت کرتی ہے اور اس سے متعلق شکایت کو جلد سے جلد آسانی کے ساتھ حل کرنے کے لئے مندرجہ ذیل طریقے سے ذاتی معلومات کو حل کرنے کی پالیسی کو عام کرتی ہے۔ لیکن، غیرملکی کے ملازمت کے انتظامیہ کی سروس کے ہوم پیج میں شامل لِنک یا بینر کو کلک کرنے پر دوسری سائٹ یا ویب پیج پر جایا جا سکتا ہے اور ایسی صورت میں جانے والی سائٹ یا ویب پیج کی ذاتی معلومات کے حل کی پالیسی کو آپ تصدیق کر سکتے ہیں۔

(ذاتی معلومات کے حل کا مقصد)آرٹیکل نمبر 1

  • ذاتی معلومات کو مندرجہ ذیل کے مقصد کے علاوہ کسی دوسرے مقصد میں استعمال نہیں کیا جاتا ہے، اور استعمال کے مقصد کے تبدیل ہونے کی صورت میں قبل میں اس کی اجازت حاصل کرکے حل کیا جائے گا۔
    - غیر ملکی ملازمت کے انتظامیہ کی سروس (غیر ملکی ملازم کے انتخاب کے نظام، کاروبار کے مالک کے لئے انسانی قوت کی فراہمی وغیرہ)
    - غیر ملکی کے ملازمت کے انتظامیہ کی سروس کی سول شکایت وغیرہ

(ذاتی معلومات کا حل، رکھنے کی مدت، عمل شد اشیاء)آرٹیکل نمبر 2

  • غیر ملکی ملازمت کے انتظامیہ کی سروس جمع کرہ ذاتی معلومات کو رکھنے کے مقصد کے علاوہ کسی دوسرے کام میں استعمال نہیں کی جاتی ہے اور عمل شد کی جانے والی ذاتی معلومات کے سامان مندجہ ذیل ہیں۔
  • ※  غیر ملکی ملازمت کے انتظامیہ کا ہوم پیج سروس کی فراہمی کے لئے غیر ملکی ملازم کے ملازمت وغیرہ کے متعلق قانون کے نافظ حکم آرٹیکل نمبر 31 کے 2 (خاص شناختی معلومات کے حل) کے مطابق ممبرشپ درج کرنے کے بعد قومی رجسٹریشن نمبر (غیرملکی رجسٹریشن نمبر) جمع کرکے حل کیا جا سکتا ہے۔

عمل کا مقصد عمل کی اشیاء رکھنے کی مدت
غیر ملکی ملازمت کے انتظامیہ کے ہوم پیج پر ممبرشپ رجسٹر سرکاری کاروباری/ذاتی ممبر
(لازمی)

 .1

نام

 .2

ای میل

 .3

ممبرشپ کی شکل

 .4

پاسپورڈ

 .5

پاسورڈ کا سوال و جواب

※ لیکن 14 سال سے کم عمر کے بچوں کی ذاتی معلومات : غیر ملکی ملازمت کے انظامیہ کی سروس 14 سال سے کم عمر کے بچوں کی ذاتی معلومات کو حاصل، یا عمل میں نہیں لیتا ہے۔

(لازمی)

 .1

نام

 .2

ای میل

 .3

پاسپورڈ

 .4

پاسورڈ کا سوال و جواب

 2

سال/ ممبرشپ کو چھوڑنے کے وقت تک

2)

سال ہونے پر دوبارہ رضامندی

(

ذاتی معلومات کی فائل کو نام، ربطہ کی جانکاری، قومی رجسٹریشن نمبر، مشورے کے مضمون کی

 5

سال


(ذاتی معلومات کو خودبخود حاصل کرنے کی ڈیوائس کو انسٹال/ چلانے و انکار کے متعلق باتیں)آرٹیکل نمبر 3


حاصل کرنے کی باتیں استعمال کا مقصد
ہوم پیج پر جاتے وقت درخواست کردہ ویب سائٹ کا پتہ اعداد و شمار کا تجزیہ و یوزرس و ویب سائٹ کے درمیان ہموار مواصلات
یوزرس کا آئی پی پتہ، براوزر کی درخواست کی قسم و پروٹوکال کا ورزن
حاصل ہونے کا وقت
کوکیز کی معلومات ادارے کی ویب سائٹ کو چلانے میں استعمال ہونے والے سرور یوزرس کے براوزر میں بھیجنے والی چھوٹی خبر کے طور پر یوزرس ویب سائٹ پر جانے کے وقت ادارے کا کمپیٹور یوزرس کے کوکیز کے مضمون کو پڑھ کر ہموار سروس فراہم کرتا ہے۔
  • ※ ویب براوزر کے اُپر کے حصے میں ٹول  انٹرنیٹ آپشن ذاتی جانکاری کے مینو کے آپشن کو سیٹنگ کے ذریعہ کوکیز کو رکھنے سے انکار کر سکتے ہیں اور انکار کرنے کی صورت میں غیر ملکی ملازمت کے انتظامیہ کے ہوم پیج کی طرف سے فراہم کچھ سروس کے استعمال میں کمی آ سکتی ہے۔

(ذاتی معلومات کی فائل کی صورت حال)آرٹیکل نمبر 4


غیر ملکی ملازمت کے انتظامیہ سروس کی فراہمی کے لئے متعلق ادارے میں غیر ملکی ملازمت کے انتظامیہ کے ہوم پیج کے ذریعہ کام کو حل کرنے کا کام کرتی ہے اور کام کے وقت حل کی جانی والی ذاتی معلومات کی فائل کا نام مندرجہ ذیل ہیں۔


ذاتی معلومات کی فائل کا نام
غیر ملکی کی ملازمت کی اجازت غیر ملکی لیبر کے تلاش ملازمت کی درخواست کی جانکاری
غیر ملکی لیبر کی بنیادی جانکاری غیرملکی لیبر کی عام ممبرشپ کی جانکاری
غیر ملکی ملازمت کے درس کی فائل

خاص طرح سے ملازمت والے غیرملکی

(H-2 )

 ملازمت کے درس والوں کی جانکاری

کورین زبان کی لیاقت کے امتحان کے دستاویز کی جانکاری

ذاتی معلومات کی فائل کے تفصیلی رجسٹرڈ باتوں کو عام طور پر انتظامیہ میونسپلٹی ذاتی جانکاری کی

حفاظت کی جامع امداد کے پورٹل

 <- ذاتی معلومات کے کھولنے وغیرہ کی درخواست   -> ذاتی معلومات کا سول شکایت  <- (www.privacy.go.kr )

ذاتی معلومات کی فائل کی لسٹ کو تلاش کے مینو سے تلاش کر سکتے ہیں۔

(ذاتی معلومات کو تیسرے شخص کو فراہم کرنا)آرٹیکل نمبر 5

  • معلومات کے خاص موضوع سے الگ سے کوئی رضامندی حاصل کرنے کی صورت(یوزرس قبل میں کسی تیسرے کو فراہم اور اوپن کرنے کی رضامندی کی صورت میں)
  • دوسرے قانون میں کسی خاص ضابطے کے ہونے کی صورت میں
  • معلومات کے خاص موضوع یا قانونی منائندہ کے نیت کو ظاہر نہ کر سکنے کی صورت میں ہونے پتے کے نامعلوم ہونے کی وجہ سے قبل میں رضامندی حاصل نہ کر سکنے کی صورت کے ہونے پر ظاہری طور پر معلومات کے خاص موضوع یا کسی تیسرے کی سیریس زندگی، جسم، دولت کے فائدے کے لئے ضروری ہونے کی صورت میں
  • اعداد و شمار تیار کرنے اور تعلیمی تحقیق وغیرہ کے مقصد کے لئے ضرورت پڑنے کی صورت میں خاص طور پر انفرادی طور نہ جان پانے کی صورت والوں کو ذاتی معلومات کو فراہم کرنے کی صورت میں
  • ذاتی معلومات کو مقصد کے علاوہ دوسری ضرورت میں استعمال کرنے یا اسے کسی تیسرے کو فراہم نہ کرنے پر دوسرے قانون میں طئے شدہ ادارے کے کام کو جاری نہ رکھنے کی صورت پیدا ہونے پر تحفظ کے ممبران کی جانچ و فیصلے سے گزرنے کی صورت میں
  • معاہدہ، اس کے علاوہ بین الا قوامی معاہدے کے تکمیل کے لئے بیرونی معلومات یا بین الاقوامی ادارے میں فراہم کرنے کے لئے ضرورت پڑنے کی صورت میں
  • جرم کی جانچ و پراشیکیوشن کی طرف سے اٹھائے و جاری رکھنے کی ضرورت کی صورت میں
  • عدالت کے فیصلے کے کام کو کرنے کے لئے ضرورت پڑنے پر
  • سزا و حفاظتی حراست، حفاظت معالجہ کے نافظ کرنے کے لئے ضرورت پڑنے پر
  • ※  ہمارا ادارہ ذاتی معلومات کے استعمال اور فراہمی سے متعلق متعلقہ قانون کی فرماداری کرتے ہوئے زبردستی غلط استعمال نہ ہونے کی کوشش کرتا رہے گا
  • ۔[غیرملکی ملازمت کے انتظامیہ کے سسٹم کی انٹرنیٹ سروس] ذاتی معلومات کو استعمال کرنے یا حاصل کرنے کرنے کی کوشش کرنے والے ادارے کو استعمال کے مقصد، استعمال کے طریقے، رکھنے کی مدت، استعمال کے طریقے وغیرہ کی کی پابندی لگا سکتا ہے یا ذاتی جانکاری کی حفاظت کے لئے ضروری تفصیلی کاروائی کرنے کے دستاویز کے طور پر درخواست کرتے ہوئے، استعمال و فراہمی کے مقصد کے مطابق کم سے کم ذاتی معلومات کو فراہم کرتا ہے۔
  • ۔ذاتی معلومات کے دستاویز کو حاصل کرنے والا شخص، ذاتی معلومات کو استعمال کے مقصد و فراہم لسٹ، قانونی ثبوت وغیرہ مندرجہ ذیل ہیں
  • ڈاون لوڈ

(ذاتی معلومات کو حل کرنے کے لئے سپرد)آرٹیکل نمبر 6

  • [غیرملکی ملازمت کے انتظامیہ کے سسٹم کی انٹرنیٹ سروس]
    اپنی سروس کو بہتر بنانے کے لئے مندرجہ ذیل طریقے سے ذاتی معلومات کو سپرد کرتی ہے، اور متعلق قانون کے مطابق سپرد معاہدے کی صورت میں ذاتی معلومات کو حفاظت کے ساتھ منظم کرنے کے لئے ضروری باتوں کو طئے کرتی ہے

ٹرسٹی سپرد کا مقصد پتہ
کائسٹ کوریا غیرملکی ملازمتی انتظامیہ سسٹم کا فروغ، بحالی 02-833-1650
ایس این پی سافٹ غیر ملکی ملازمت کے اعداد و شمار کا فروغ و بحالی 02-3432-0992
یونی ایس کارپوریشن کسٹمر مشاورہ، جعلی استعمال کو روکنا، ریموٹ سپورٹ کی سروس 1566-9797

(معلومات کے موضوع کا حق و ڈیوٹی و اس کے عمل میں لانے کا طریقہ کار)آرٹیکل نمبر 7

  • ا۔ معلومات کا موضوع (14 سال سے کم عمر کی صورت میں قانونی نمائندہ) کبھی بھی مندرجہ ذیل کے شمار کے ذاتی معلومات کی حفاظت کے متعلق حق کو عمل میں لا سکتا ہے۔
    • 1) ذاتی معلومات کو کھولنے کی درخواست
    • 2) غلطی وغیرہ ہونے پر اصلاح کی درخواست
    • 3) مٹانے کی درخواست
    • 4) حل کرنے کو روکنے کی درخواست
  • ب۔ اپر کے الف کالم کے مطابق حق کا عمل ذاتی معلومات کی حفاظت کے قانون کے عمل کے جاری ہونے کا طریقہ کار الگ دستاویز نمبر 8 کی شکل کے مطابق لکھنے کے بعد دستخط کر، الکٹرانک میل، فیکس وغیرہ کے ذریعہ بھیجا جا سکتا ہے اور اس کے بارے میں بغیر کسی دقت کے عمل میں لایا جائے گا۔
  • پ ۔معلومات کے ادارے کی طرف سے ذاتی معلومات کی غلطی وغیرہ کے بارے میں اصلاح یا مٹانے کی درخواست کی صورت میں اصلاح یا مٹانے کا کام مکمل کرنے تک ذاتی معلومات کو استعمال یا فراہم نہیں کیا جاتا ہے۔
  • ت ۔ الف پیراگراف کے مطابق انتظامیہ کا عمل معلوماتی ادارے کے قانونی نمائندے یا مقرر کیے ہوئے کسی نمائندے کے ذریعہ کرا سکتے ہیں۔ اس صورت میں ذاتی معلومات کی حفاظت کے قانون کے نافظ کے طریقہ کار الگ کاپی 11 نمبر کی رپورٹ کے مطابق مقرر نامے کو جمع کرانا ہوتا ہے۔
  • ٹ ۔ ذاتی معلومات کو عام کرنے یا پروسیسنگ کو روکنے کی ڈیمانڈ ذاتی معلومات کی حفاظت کے قانون نمبر 35 پیراگراف کے نمبر 5، پیراگراف 37 کے نمبر 2 کے مطابق معلومات کے ادارے کا انتظامیہ اس پر روک لگا سکتا ہے۔
  • ث ۔ ذاتی معلومات کے درست و مٹانے کی ڈیمانڈ کے مطابق قانونی حکم سے وہ ذاتی معلومات جمع ہوکر واضح کردہ صورت حال میں ہونے پر اسے مٹانے کی ڈیمانڈ نہیں کر سکتے ہیں۔
  • ج ۔ معلومات کے ادارے کے انتظامیہ کے مطابق عام کرنے کی ڈیمانڈ، درست، مٹانے کی درخواست، حل کرنے پر روک لگانے کی درخوست کی صورت میں عام وغیرہ درخواست کردہ خود ہے کہ نہیں یا جائز نمائندہ ہے کہ نہیں تصدیق کی جاتی ہے۔
    • [ذاتی معلومان کی حفاظت کے قانون کے نافظ طریقہ الگ کتاب میں نمبر 8] ذاتی معلومات (عام، درست، مٹانا، حل کرنے کو روک) کا درخواست نامہ
    • [ذاتی معلومات کی حفاظت کے قانون کے نافظ کا طریقہ، الگ گتاب میں نمبر 11] تقریری سرٹیفکٹ
  • چ ۔ ذاتی معلومات کے عام، درست، مٹانے، عمل سے روکنے کی درخواست کو حاصل کرنے و حل کرنے کا محکمہ و ذمہ دار شخص مندرجہ ذیل ہیں۔
    • محکمہ : معلومات کی حفاظت کی ٹیم
    • ذمہ دار : ٹیم لیڈر یانگ ہی جنگ

(ذاتی معلومات کی پھینکنا)آرٹیکل نمبر 8

  • دقت کے اس ذاتی معلومات کو پھینک دیا جاتا ہے۔ لیکن، دوسرے قانون کے مطابق رکھنے کی ضرورت ہونے کی صورت میں ایسا نہیں کیا جاتا ہے۔ پھینکنے کا طریقہ، مدت، اور اصول مندرجہ ذیل ہے
  • پھینکنے کا طریقہ کار : یوزرس کے ذریعہ ٹائپ کی ہوئی جانکاری مقصد کے پورے ہونے پر اندرونی قانون اور متعلق قاعدے کے مطابق متعین مدت تک محفوظ رکھنے کے بعد یا پھر فوراً پھینک دیا جاتا ہے
  • پھینکنے کی مدت : یوزرس کی ذاتی معلومات کو رکھنے کی مدت کے گزرنے کی صورت میں رکھنے کی مدت کے ختم ہونے کی تاریخ سے لے کر 5 دن کے اندر، ذاتی معلومات کے کام میں استعمال کے مقصد کے مکمل ہونے وغیرہ کے بعد وہ ذاتی معلومات کی کوئی ضرورت نہیں رہ جاتی ہے، ایسے وقت میں ذاتی معلومات کے کام میں لانے کی ضرورت نہ ہونا مانے جانے کی تاریخ سے 5 دن کے اندر اسے پھینک دیا جاتا ہے۔
  • پھینکے کا طریقہ :
    • الیکٹرانک فائل ہونے کی صورت میں : دوبارہ ری اسٹور ناممکن طریقے سے مکمل طور پر مٹانا
    • الیکٹرانک فائل کے علاوہ دوسرے دستاویز، پرنٹ، دستخط، اور اس کے علاوہ سندی دستاویز کی صورت میں : پھاڑ کر پھینکنا یا ٹکڑے ٹکڑے کرنا

(ذاتی معلومات کی حفاظت فراہمی کا عمل)آرٹیکل نمبر 9

  • [غیر ملکی کی ملازمت کے انتظامیہ کی انٹرنیٹ سروس] [ذاتی معلومات کی حفاظت کے قانون] آرٹیکل نمبر 29 کے مطابق مندرجہ ذیل حفاظت فراہمی کی ضرورت کے طور پر تکنیکی، منظم، مادیت کا انتظام کرتی ہے
  • A ۔ اندرونی انتظامیہ کے منصوبے کا قیام و عمل درآمد : ذاتی معلومات کے کھونے، چوری، لیک ہونے، جعل سازی، تبدیل سازی یا نقصان نہ پہچانے والے [ذاتی معلومات کی حفاظت کی فراہمی کے عمل کی بنیاد] (انتظامیہ کی میونسپلٹی نوٹس نمبر 2016 - 35 نمبر )کی طرح اندرونی انتظامیہ کے منصوبے کو قیام کر عمل درآمد کیا جا رہا ہے
  • B ۔ پہنچ رکھنے حق کا نظام: ذاتی معلومات کو کام میں لانے کے سسٹم کے بارے میں پہنچ رکھنے کا حق کام انجام کے وقت ضروری ہوتا ہے۔ اور یہ کم سے کم حدود کے اندر کام کے ذمہ دار شخص کو پہنچنے کا حق الگ سے فراہم کرتا ہے۔ ذاتی معلومات کو دیکھنے والا شخص تبدیل ہونے کی صورت میں بغیر کسی دقت کے ذاتی معلومات کو حل کرنے کے سسٹم کے بارے میں پہنچ بنانے کے حق کو تبدیل یا منسوخ کر سکتا ہے۔ اور محفوظ پاسورڈ کو سیٹ کرنے والے بھرنے کے قائدے قانون کا قیام کرکے عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔ جس سے اکاونٹ کی جانکاری یا پاسورڈ کو متعن نمبر سے زیادہ غلط ٹائپ کرنے پر ذاتی معلومات کے استعمال کے سسٹم میں پہنچ کو روکنے جیسی ضروری تکنیک کا طریقے کو عمل درآمد کیا جا رہا ہے
  • C ۔ پہنچ پر قابو کرنا : معلومات و مواصلات کے نیٹ ورک کے ذریعہ غیر قانونی پہنچ و نقصان کو روکنے کے لئے آئی پی میں پہنچ پر روک، انٹرنیٹ کے استعمال پر روک ، سال میں ایک سے زیادہ خطرے کا حل و طریقہ وغیرہ کے ذاتی معلومات کے سسٹم کے بارے میں پہنچ پر قابو رکھنے کے کام کو کیا جا رہا ہے
  • D ۔ ذاتی ملعومات کی رازداری : منفرد شناختی معلومات، پاسورڈ، بایو جانکاری کو معلومات و مواصلات کے ذریعہ قبول کر کے یا امدادی سٹور کے میڈیم وغیرہ سے بھیجے جانے کی صورت میں حفاظتی الگورتھم کو استعمال کرکے رازداری کی جا رہی ہے
  • E ۔ پہنچ کے ثبوت کی محفوظ رکھنا اور جانچ کرنا : غیرملکی کے ملازمت کے انتظام کی سروس ذاتی معلومات کو کام میں لانے والا ذاتی معلومات کو حل کرنے والے سسٹم میں پہنچ کے ثبوت کو 6 ماہ سے زیادہ محفوظ و منظم کرتا ہے اور ذاتی معلومات کی کھونے، چوری ہونے، لیک ہونے، جعل سازی ہونے، تبدیلی ہونے اور نقصان ہونے وغیرہ کے لئے مقابلہ کرنے کے لئے پہنچ کے ثبوت وغیرہ کو آدھے کے طور پر 1 بار سے زیادہ جانچا جاتا ہے
  • F ۔ میلویئر پروگرام وغیرہ کی روک تھام : غیرملکی ملازتم کے انتظامیہ کی سروس میلویئر پروگرام وغیرہ کی روک تھام، علاج کر سکنے کی ویکسین سافٹ ویر وغیرہ والے حفاظتی پروگرام کو انسٹال، چلاتی ہے
  • G۔ نظام کے استعمال کے لئے ٹرمینل کا حفاظتی طریقہ کار: غیرملکی کے ملازمت کے انتظامیہ کی سروس ذاتی معلومات کی جانکاری کے لیک ہونے وغیرہ ذاتی معلومات کے نقصانات کے حادثے کو روکنے کے لئے نظام کے لئے کارڈ ریڈر کے بارے میں بغیر اجازت والے ٹرمینل کے استعمال پر پابندی، اصل مقصد کے علاوہ استعمال پر پابندی، ویکسن وغیرہ حفاظتی پروگرام کو انسٹال وغیرہ کے حفاظتی طریقہ کار کو انجام دینے کا کام کرتا ہے
  • H۔ طبیعیاتی حفاظتی طریقہ کار : غیرملکی کے ملازمت کے انتظامیہ کی سروس ذاتی معلومات کو عمل درآمد کرنے کا سسٹم طبیعیاتی حفاظت کے کنٹرول کے عمل درآمد الیکٹرانک ڈیوائس روم سے کیا جاتا ہے، اور ذاتی معلومات کے شامل دستاویز، ثانوی اٹوریج میڈیم وغیرہ کو لاک کی ڈیوائس والے حفاظتی جگہ پر رکھ کر منظم کیا جاتا ہے
  • I ۔ تباہی و بربادی کو روکنے کا حفاظتی طریقہ کار : غیرملکی کے ملازمت کے انتظامیہ کی سروس تباہی و بربادی کے پیدا ہونے کی صورت میں ذاتی معلومات کو عمل میں لانے والے سسٹم کو بیک اپ و ریسٹور کرنے کے لئے تباہی کے ریسٹور سینٹر کا قیام کرکے چلایا جاتا ہے۔ آگ زنی، سیلاب، بجلی جانے وغیرہ کی تباہی و بربادی کے پیدا ہونے کی صورت میں ذاتی معلومات کے ٹھیک کرنے کے سسٹم کی حفاظت کے لئے بحران کے جواب کا مینول وغیرہ جواب کے طریقہ کار کو فراہم کرکے مسلسل جانچ کرنے کا کام کیا جاتا ہے
  • J ۔ ذاتی معلومات کو تباہ کرنا : غیر ملکی کے ملازمت کے انتظامیہ کی سروس ذاتی معلومات کو تباہ کرنے کی صورت میں مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک طریقے سے عمل درآمد کر تی ہے
    • 1) مکمل تباہ (ٹکڑے کرنا، پھاڑنا وغیرہ)
    • 2) متعلق تباہ کرنے کے ٹول کا استعمال کر مٹانا
    • 3) ڈاٹا کو ریسٹور نہ کر پانے کے لئے ابتدا یا دوبارہ لکھنے کے عمل، اور ذاتی معلومات کے صرف کسی ایک حصے کو تبا کرنے کی صورت میں نمبر 1 کے طریقے سے تباہ کرنے میں مشکل پیدا ہونے پر مندرجہ ذیل طریقہ کار کو اپنایا جاتا ہے۔
      • 1) الیکٹرانک فائل کی صورت میں : ذاتی معلومات کو مٹانے کے بعد ریسٹور و دوبارہ نہ چل سکنے کا نظام اور نگرانی
      • 2) ریکارڈ، پرنٹ، دستخط اور اس کے علاوہ رکارڈ اشیاء کی صورت میں : متعلق حصے کی ماسکنگ، چھلنی کرکے مٹانا۔

(ذاتی معلومات کی حفاظت کا ذمہ دار)آرٹیکل نمبر 10

  • [غیرملکی کے ملازمت کے انتظامیہ کے سسٹم کی انٹرنیٹ سروس] ذاتی معلومات کی حفاظت کرتی ہے اور ذاتی معلومات و متعلق شکایت کو حل کرنے کے لئے مندرجہ ذیل طریقے سے ذاتی معلومات کے ذمہ دار شخص و اس کام کے کے آفیسر کو نامزد کرتی ہے۔ (ذاتی معلومات کی حفاظت کے قانون کے آرٹیکل 31 نمبر کے مطابق ذاتی معلومات کی حفاظت کا ذمہ دار)

درجہ بندی ادارے کا نام نام رابطہ ای میل
ذاتی معلومات کی حفاظت کا ذمہ دار معلومات آپریشن ٹیم ایم جونگ ہون، سربراہ 1577-7114 ijhun9719@keis.or.kr
ذاتی معلومات کی حفاظت کے ادارے کا انفرادی ذمہ دار غیرملکی انسیانی قوت ٹیم ایی جونگ سن، ٹیم سربراہ 1577-7114 sun777@keis.or.kr
ذاتی معلومات کی حفاظت کا مکمل ذمہ دار معلومات حفاظت کی ٹیم یانگ ہی جنگ، ٹیم سربراہ 1577-7114 ehdnal@keis.or.kr
  • ※ قانوکے قاعدے وغیرہ کے مطابق جمع کردہ ذاتی معلومات کے جمع کرنے و حل کرنے کے مقصد کو صحیح طریقے سے استعمال کرنے کی کوشش ہمیشہ رہبری و جانچ کے ساتھ ہم کرتے رہیں گے۔

(حقوق و مفاد کے نقصان سے بچانے کا طریقہ کار)آرٹیکل نمبر 11

  • کمیٹی، کوریائی انٹرنیٹ ڈیولپمنٹ سنٹر، ذاتی معلومات کے نقصانات کی رپورٹ کے سنٹر وغیرہ میں جھگڑے کو صلح کرنے یا مشاوہ وغیرہ کے لئے درخواست دی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ دیگر ذاتی معلومات کے نقصانات کی شکایات، مشاورات کے بارے میں مندرجہ ذیل ادارے میں رابطہ قائم کر سکتے ہیں
  • ذاتی معلومات کے جھگڑے کے صلح کی کمیٹی : (https://www.kopico.go.kr) 1833-6972
  • ذاتی معلومات کے نقصانات کا شکایت سینٹر: (بغیر کوڈ نمبر) 118(http://privacy.kisa.or.kr)
  • سپریم پراسیکیوٹر دفتر کا سائبر جانچ محکمہ : : (بغیر کوڈ نمبر) (http://www.spo.go.kr) 1301
  • پولیس ایجنسی دفتر کا سائبر سیفٹی محکمہ: : (بغیر کوڈ نمبر) 182 (http://cyberbureau.police.go.kr)

(ذاتی معلومات کے حل کی پالیسی کی تبدیلی)آرٹیکل نمبر 12

  • یہ ذاتی معلومات کے حل کی پالیسی عمل درآمد ہونے کی تاریخ سے نافظ ہو جاتی ہے اور قانون و پالیسی کے مطابق تبدیل مضمون کے جڑنے، مٹانے و درست کرنے کی صورت میں ممکنہ طور ہر تبدیلی کے مضمون کو نافظ کرنے کے 7 دن سے پہلے عام نوٹس جاری کرکے اس کا علم دیتی ہے۔
    • ذاتی معلومات کے حل کی پالیسی کا ورزن کا نمبر :
    • نافظ ہونے کی تاریخ : 25 - 6- 2018

Version number of privacy policy