Home > اور ویو / تقابلی جائزہ > ای پی ایس چار بڑی انشورنس کیلئےرہنمائی

4بڑی انشورنس ای پی ایس کی رہنمائی


درخواست اور دعوی طریقہ کار برائے چار بڑی انشورنس ماتحت ای پی ایس

  • ایمپلائمنٹ پر سسٹم کی 4بڑی انشورنس کیا ہیں؟ چار انشورنس پالیسیاں [ڈیپارچر گارنٹی انشورنس ،گارنٹی انشورنس،ریٹرن کوسٹ انشورنس اور حادثات انشورنس]غیر ملکی ورکرز اور انکے مالکان لازما خریدیں "دی ایکٹ آن دی ایمپلائمنٹ آف فارن ورکرز، وغیرہ وغیرہ"پر انحصار کرتے ہوئے۔

خریدیں "دی ایکٹ آن دی ایمپلائمنٹ آف فارن ورکرز، وغیرہ وغیرہ"پر انحصار کرتے ہوئے۔

  • ای پی ایس کے تحت 4بڑی انشورنس کی قیم اور فہرست مالکان کو خریدنا ہوگی۔
    کیٹیگری ڈیپارچر گارنٹی انشورنس گارنٹی انشورنس
    تعارف کا مقصد چھوٹے اور نومولود پرنس انٹر پرائزز کی ریٹائر منٹ کے وقت ادائیگی کیلئے ذمہ داری کے بوجھ کو کم کرنے کی شکیں غیر ادا شدہ تنخواہ کیلئے ضمانت
    انشورنس سے شخص کی وابستگی بیمہ شدہ شخص ایمپلائر [ماسوائے 5سے کم ملازمین]ملازم [مالکان ادا کریں گےاگر ملازمین ایک سال سے کم قیام کریں یا ساتھ چھوڑجائیں] ایمپلائرملازم
    ایمپلائرملازم ایمپلائر [ماسوائے 5سے کم ملازمین]ملازم [مالکان ادا کریں گےاگر ملازمین ایک سال سے کم قیام کریں یا ساتھ چھوڑجائیں] وہ شخص جس نے انشورنس کروانی ہے
    فی ملازم 16,000وون سالانہ ای پی ایس کے مطابق ماہانہ تنخواہ کا 8٫3فیصد بیمہ فیس
    اطلاق 15 یوم بعد از لیبر کنٹریکٹ تکمیل اطلاق 15 یوم بعد از لیبر کنٹریکٹ تکمیل عرصہ درخواست
    جب سے غیر ادا شدہ تنخواہ وقوع پزیرہو زیادہ سے زیادہ1200ایم ون ریٹائرمنٹ تنخواہ کی مد میں بچت[جب ملازم چھوڑجاتا ہےیا مقام کا ر میں تبدیلی کرنا ہے بغیر کام کیےراہ فراراختیار کرتا ہے انشورنس لینے کا طریقہ کار
    لیبر انسپکٹر کے محکمہ سے تصدیق ہونے کے بعد

    1) غیر ملکی ورکرز جنہوں نے راہ فراراختیار کیے بغیر ایک سال سے زیادہ عرصہ کام کیا ہو[بغیر تبدیلی کام کار یا روانگی]

       - درخواست دعوی

       - بینک پاس بک کی کاپی[لازما اپنے نام پر]

       - پاسپورٹ کی کاپی یا غیر ملکی رجسٹریشن کارڈ

    2) اگر ملازمین نے ایک سال سے کم عرصہ کام کیاہو یا راہ فراراختیار کی ہو ، تب مالکان دعویدارہونگ

    طریقہ کار دعوی
    غیر ملکی ورکرزایمپلائمنٹ آرٹیکل23پر با قاعدہ عمل اور آرڈیننس کا نفاذ آرٹیکل 27، 15 وون سے کم جرمانہ کا نفاذ غیر ملکی ورکرز ایمپلائمنٹ آرٹیکل 13پر باقاعدہ عمل اور آرڈیننس کا نفاذ آرٹیکل 21، 5 ایم وون سے کم جرمانہ ک خلاف ورزی پر قانونی جرمانے
  • غیر ملکی ورکرزنے کروانی ہے۔
    حادثاتی انشورنس انخلائی اخراجاتی انشورنس کیٹیگری
    غیر ملکی ورکرکو موت یا معذور ہونے پر ، کام والی جگہ چوٹ کے علاوہ غیر ملکی اپنے وطن واپسی پر اخراجات[جہازکا کرایہ]اسی بچت سے کام میں لے سکتےہیں۔ تعارف کا مقصد
    ملازم [ورکر] ملازم [ورکر] وہ شخص جس نے انشورنس کروانی ہے
    ملازم [ورکر] ملازم [ورکر] وہ شخص جس کی انشورنس ہوگی
    یک مشت ادائیگی [رقم ملنے کا انحصارجنس،عمر اور کوریامیں رہنے کے دورانیہ پر منحصرہے] 400,000سے 600,000وان یک مشت ادائیگی انشورنس کی رقم
    لیبر معاہدہ کے 15دن بعد طلاق [ ویری فائی کیا جاتا ہے 15 دن یا پھر 80 دن بعد ] لیبر معاہدہ کے 80دن بعد طلاق درخواست دینے کا دورانیہ
    نوکری[کام]والی جگہ کے علاوہ موت یا آفات کی صورت میں
    - زخمی ہونے پر : زیادہ دے زیادہ 30لاکھ کورین وان
    - بیماری کی صورت میں : زیادہ سے زیادہ 15لاکھ کورین وان
    تمام ٹوٹل رقم ادا کی جاتی ہے جب غیر ملکی ورکر اپنے ملک واپس جاتا ہے[عارضی جانے کے علاوہ] انشورنس لینے کا معاملہ
    - انشورنس لینے کیلئے درخواست
    - حادثے کی صورت میں:میڈیکل سرٹیفکیٹ
    - موت کی صورت میں:میڈیکل دیتھ سرٹیفکیٹ
    - فیملی ورفیکیشن[موت کی صورت میں]
    - فیملی کا تصدیقی سرٹیفکیٹ[سفارت خانہ سے تصدیق شدہ]
    - اٹارنی لیٹر(موت کی صورت میں )
    - پاسپورٹ اور غیر ملکی رجسٹریشن کارڈ کی کاپی
    - بینک پاس بک کی ایک کاپی
    جاب سینٹر سے کوریا چھوڑنے کی تصدیقی سرٹیفکیٹ لینے کے بعد
    - انشورنس کلیم کی درخواست
    - بینک پاس بک کی فوٹو کاپی
    - پاسپورٹ اور غیر ملکی رجسٹریشن کارڈ کی فوٹو کاپی
    انشورنس لینے کا طریقہ کار
    غیر ملکی ورکرز ایمپلا ئمنٹ آرڈنینس 23پر باقاعدہ عمل اور آرڈنین کا نفاذ آرٹیکل 28پانچ لاکھ وان سے کم جرمانے کا نفاذ غیر ملکی ورکرز ایمپلائمنٹ آرٹیکل 15پر باقاعدہ عمل آرڈنینس آرٹیکل 22 پابندی نہ کرنے والوں پر 1لاکھ سے کم جرمانہ لگتا ہے خلاف ورزی پر قانونی جرمانے