Home > اور ویو / تقابلی جائزہ > فارن ورکر {ای – نائن}کا طریقہ کار کا انتخاب اور تعارف

اور ویو / تقابلی جائزہ

غِیر ملکی ورکر [ای – نائن] کا طریقہ کار انتخاب اور تعارف

01. اہم پالیسیوں کا فیصلہ بمشول کوٹہ اور بھجوانے والے ممالک

  • غیر ملکی افرادی قوت پالیسی کمیٹی کی جانب سے فیصلہ اور سوچ بچار[قائم کردہ وقت وزیراعظم
    - اہم معاملاتمرعلقہ غیر ملکی افرادی قوت جیسے بزنس کی قسم ،کوٹہ اور بھجوانے والے ممالک وغیرہ۔

02. بھجوانے والی افرادی قوت پر ایم او یو کے دستخط [جمہوری کوریا حکومت، بھجوانے والے ممالک کی حکومت]

  • بھجوانے کے عمل میں بدعنوانی سکینڈل میں احتیاطی تدابیر کے سلسلے میں دستخط شدہ ایم او یو
  • ایم اویو کی تجدیدپر فیصلہ سازی بذریعہ باقاعدہتعین ایم اویو تعمیل عمل پر

03. جاب سیکرز روسٹر کی تیاری [بھجوانےوالے ممالک کی حکومت ،جمہوری کریا حوحکومت]

  • بھجوانے والے ممالک [پبلک آرگنائزیشن ]لائق جاب سیکرزکا انتخاب [کولڈکی تعداد میں اضافہ]معروضی معیارات پر انحصارجیسے ای پی ایس-کے ایل ٹی سکور،ہنر ٹیسٹ کا رزلٹ اور
  • کام کا تجربہ ۔ایچ آرڈی کوریا جاب سیکرز کی منظوری دیتا ہے جیسے بھجوانے والے ممالک کو ارسال کردیا جاتا ہے۔

04 . غیر ملکی ورکروں کاانتخاب اورایمپلائمنٹ پرمٹ کا جاری ہونا[ایمپلائرز-ایم او ایل]

  • کورین کی ملازمت کے مواقع کے تحفظ کیلیئے ،مالکان جاب سینٹرزمیں ایمپلائمنٹ پرمٹ کیلئے درخواست سے سکتے ہیں اس صورت میں جب وہ اپنی انتہائی کوششوں کے باوجود مقامی ورکرز
  • کورین [3یا 7یوم کیلئے ]کو ملازم رکھنے میں ناکام ہوگئے ہوں۔ جاب سینٹر ان غیر ملکی ورکرزکی شفارش کریں گے جو بھرتی کیلئے اہل اور موزوں ہوںگے[تین
  • مرتبہ]مالکان سفارش کردہ غیر ملکی ورکرزکے درمیان چناوکریں گے تب ہیایمپلائمنٹ پرمٹ کا اجراء ہوگا۔

05 . لیبر کنٹریکٹ پر دستخط[ایمپلائر-غیر ملکی ورکر]

  • مالکان کا منتخب غیر ملکی ورکرز کے ساتھ سٹینڈرڈلیبر کنٹریکٹ پر دستخط [لیبر کنٹریکٹ وضاحت احوال کارسے تنخواہ ،اوقات کار،تعطیلات اور مقام کا رکو ہونا لازمی ہے]۔

06 . سرٹیفکیٹ کا اجراء برائے یقین دہانی ویزہ [ایمپلائر-ایم اوجے]

  • مالکان کو ویزہ جاری کرنے کی کنفرمیشن کے سرٹیفکیٹ کیئے درخواست دینا ہوگی[سی سی وی آئی]اور ایم اوجے سی سی وی آئی جاری کریں گے۔

07 . غیر ملکی ورکروں کا داخلہ [ایمپلائر-بھجوانے والا ملک]

  • کورین سفارتخانہ سے [ای- نائن] ویزہ جاری ہونے کے بعد مالکان سی سی وی آئی بھجوانے والے ممالک اور غیر ملکی ورکرز کو کوریا آنے کیئے آرسال کریں گے۔
  • غیر ملکی ورکر کو کوریا آمد کے بعد [20گھنٹوں سے زیادہ ]ایمپلائمنٹ ٹریننگ ملکمل کرنا ہوگی۔

08 . غیر ملکی ورکرز[ایم او ایل] کا بسلسلہ روزگار انتظامی نظم و نسق اور غیر ملکی ورکرز کے جز وقتی قیام کا انتظامی نظم ونسق[ایم او جے]

  • مقام کا ر پر لیبر انسپیکشن کا انعقاد کرنا بسلسلہ ملازمت غیر ملکی ورکرز [ایم او ایل]
  • انتظامی نظم ونسق کے بعد خدمات کا مہیا کرنا جیسے کنسلٹیشن اور مفت تعلیم [ایم او ایل ،ایچ آرڈی کوریا اور این جی اوز]
  • مقام کار کی تبدیلی کی اجازت بوجھ ناگزیر وجاہات جیسے تعطل یا کاروبارکی بندش ،تنخواہ کا دیر سے ملناوغیرہ وغیرہ
  • جزوقتی قیام کے انتظامی نظم ونسق میں سختی سے عمل بذریعہ مضبوط امیگریشن کنٹرول اور ایم او جے اور ایم او ایل کے مابین ایک نظام تعلق کا قیام