Home > ذمہ داری حقوق اور احساس کی > قانونی حقوق

ذمہ داری حقوق اور احساس کی

قانونی فرائض

ملازمتی ٹریننگ مکمل کرن

  • غیر ملکی ورکرز کو اپنی ملازمتی ٹریننگ مکمل کرنی ہوگی جو کہ ملازمتی ٹریننگ کا ادارہ کرواتا ہے۔کوریا میں داخل ہونے پر۔

میڈیکل چیک اپ

  • ملازمتی ٹریننگ کے دوران غیر ملکی ورکرز کو اپنا میڈیکل چیک اب ضرور کروانا ہے
  • وہ حضرات جو ایک بار میڈیکل چیک ا پ پاس نہیں کرتے ان حضرات کا دوبارہ میڈیکل کروایا جاتا ہے۔پھر بھی میڈیکل چیک اپ پاس نہ کریں تو ان حضرات کو واپس ان کے ملک روانہ کردیا جاتا ہے۔

ای پی ایس کی چار بڑی انشورنس کروانا

  • غیر ملکی ورکرز کو دوران ٹریننگ سی پی ایس کی چار بڑی انشورنس کروانی ہوں گی۔[انخلائی اخراجاتی انشورنس، حادثاتی انشورنس]
    - انخلائی اخراجاتی انشورنس ہوائی جہاز کے ٹکٹ کی صورت میں ہے جب غیر ملکی ورکر واپس اپنے گھر جائے گا حادثاتی انشورنس کا م کی جگہ علاوہ حادثہ یا بیماری کی صورت میں کام آتی ہے۔
    - لیبر معاہدے کی ری نوول اور ملازمتی عرصہ کی مدت کی توسیع کی اجازت

Labor contract renewal and sojourn period extension permission

  • جب لیبر معاہدہ ختم ہوجائے تو اس کو دوبارہ ری نیول کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر معاہدہ ری نیول ہو گیا ہو یا ملازمتی معاہدے کی مدت بڑھانے کے لوکل امیگریشن آفس سے مہلت لی جاسکتی ہے۔

کام کی جگہ کی تبدیلی۔

  • ورکرز کواس کمپنی کے ساتھ کام کرنا جس کے ساتھ ان کا معاہدہ ہو ا ہے
  • ورکرز اپنی مرضی سے کسی وجہ کے بغیر دوسری [فیکٹری ] جگہ پر کام نہیں کرسکتا
  • کام کی جگہ کی تبدیلی صرف چند حالات میں ممکن ہے